بغیر این او سی ایل پی جی کی فروخت،تین ملزموں کی ضمانتیں منظور

     بغیر این او سی ایل پی جی کی فروخت،تین ملزموں کی ضمانتیں منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصو صی  ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان بغیر این او سی ایل پی جی فروخت کر نے وا لے تین ملز موں کو 30ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں  پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ، ممتاز آباد شاہ شمس، کینٹ اور بدھلہ سنت میں درج مقدمہ میں بغیر این او (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

سی ایل پی جی فروخت کرتے ہوئے گرفتار ہونے والے ملزموں، ارشد حسین، محمد اعظم اور عبدالطیف کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔