گیس باؤزر دھماکہ،ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

  گیس باؤزر دھماکہ،ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)حامد پور کنٹینر حادثہ میں جھلسنے والا ایک اور مریضہ دم توڑ گئی۔جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔واضح رہے کچھ روز قبل فہد ٹاون حامد پور کنورہ میں خوفناک ایل پی جی کنٹینر دھماکہ رونما ہوا تھا جس میں تین درجن سے زائد افراد کو آگ سے جھلسنے کی وجہ سے تشویشناک حالت میں نشتر برن یونٹ اور نشتر ہسپتال لایا گیا تھا جن کا (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

علاج معالجہ جاری تھا۔اسی دوران برن یونٹ کی تشویش ناک حالت میں زہر علاج خاتون انایا زخموں کو تاب ناں لاتے ہوئے دم توڑ گیی جس کی موت تصدیق نشتر حکام نے کردی۔جس کے بعد کنٹینر دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی جبکہ دیگر زیر علاج مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات دیں جا رہیں ہیں