اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ،سینئر کلرک سیشن کورٹ ملتان رشوت لیتے گرفتار

      اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ،سینئر کلرک سیشن کورٹ ملتان رشوت لیتے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نے محمد اسد سینیئر کلرک سیشن جج کورٹ ملتان کو دو لاکھ 80 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔واضح رہے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے تمام ریجنل ڈائریکٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام بدعنوان اور کرپٹ عناصر کو ہر قیمت(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

 پر گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائیں تاکہ ان کو نشان عبرت بنایا جا سکے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی خصوصی ہدایت پر سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نیکاروائی کرتے ہوئے Fir 01/24  محمد اسد سینیئر کلرک سیشن جج کورٹ ملتان کو دو لاکھ اسی ہزار روپے  روپے ملازمت لگوانے کے لیے رشوت لیتے ہوئے میں گرفتار کر لیا