پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد
لاہور (مانےٹرنگ ڈےسک)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد کردی گئی۔محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال روکنے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
پابندی عائد