رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ کر دی گئی

  رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ کردی۔ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منسوخی کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کردیا تھا، رفعت مختار کو پہلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔خیال رہے رپورٹ کرنے کے بعدرفعت مختار کو پھر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ بنا دیا گیا بعد میں نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا۔

 منسوخ

مزید :

صفحہ اول -