راولپنڈی؛چکلالہ کے علاقے میں گردن پر ڈور پھرنے سے 5سالہ بچہ زخمی  

راولپنڈی؛چکلالہ کے علاقے میں گردن پر ڈور پھرنے سے 5سالہ بچہ زخمی  
راولپنڈی؛چکلالہ کے علاقے میں گردن پر ڈور پھرنے سے 5سالہ بچہ زخمی  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں چکلالہ کے علاقے میں گردن پر ڈور پھرنے سے 5سالہ بچہ زخمی  ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بچے کو بچاتے ہوئے والدہ کی انگلی کٹ گئی جبکہ بھائی کا ہاتھ بھی زخمی  ہو گیا۔5سالہ ابوبکر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے  کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی۔
مریم نواز کاکہناتھا کہ بسنت صرف لاہور میں منائی جائے گی، دیگر اضلاع میں بدستور پابندی ہے،ممنوعہ ڈور کے استعمال سے خوشی کے تہوار کو خونی نہ بنایا جائے۔