ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب میں ہڑتال ختم کرنے کا لاعلان کر دیا ہے۔ رات گئے پریس کانفرنس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا کہ صبح آٹھ بجے سے تمام ہسپتالوں میں معمول کے مطابق کام ہو گا۔ ایسوسی ایشن کے رہنماﺅں نے مطالبہ کیا کہ ینگ ڈاکٹرز کے مسائل حل کئے جائیں اور انہیں سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔ 

مزید :

قومی -