کنواری ہی خوش ہوں : نرگس فخری

کنواری ہی خوش ہوں : نرگس فخری
کنواری ہی خوش ہوں : نرگس فخری
کنواری ہی خوش ہوں : نرگس فخری

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈاداکارہ نرگس فخری نے کہاہے کہ ابھی اُن کاشادی کاکوئی ارادہ نہیں،فی الحال اپنے کام پرتوجہ دے رہی ہیں۔ راک سٹار میں ہیروئن کاکرداراداکرنیوالی ماڈل اوراداکارہ نرگس فخری نے مارچ میں اداکاراورپروڈیوسراودے چوپڑاکے ساتھ شادی کرنے کی تردیدکی ہے۔ٹوئیٹرپراپنے پیغام میں نرگس کاکہنا ہے کہ وہ کنواری ہی خوش ہیں،اتنی جلدی وہ کسی سے شادی کاکوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔واضح رہے کہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاتھا کہ وہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران مارچ میں اودے چوپڑاسے شادی رچالیں گی۔

مزید :

تفریح -