ڈی آئی خان میں ہوٹل پر فائرنگ ، مذہبی سیاسی جماعت کے رہنماءسمیت دو افراد جاں بحق

ڈی آئی خان میں ہوٹل پر فائرنگ ، مذہبی سیاسی جماعت کے رہنماءسمیت دو افراد جاں ...
ڈی آئی خان میں ہوٹل پر فائرنگ ، مذہبی سیاسی جماعت کے رہنماءسمیت دو افراد جاں بحق

  

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) درازندہ میں ہوٹل پر فائرنگ سے سیاسی جماعت کے رہنماءسمیت دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ہوٹل پر بیٹھے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جے یوآئی درازندہ کے ا میرصاحبزادہ عبدالسلام شیرانی اور پیرشاہ جاںبحق ہوگئے ۔

مزید :

ڈیرہ اسماعیل خان -اہم خبریں -