طاہرالقادری کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

طاہرالقادری کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
طاہرالقادری کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  

لاہو ر ( ما نیٹرنگ ڈیسک )پروفیسر طاہرالقادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفراللہ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ کینیڈین شہری نے پاکستان آکرآئین توڑنے کی بات کی ، عدالت اُنہیں فوری جلاوطن کرے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے آئین کے تحت منتخب حکومت کو گرانے کی بات کی لہٰذا عدالت اُن کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کا حکم دے ۔

مزید :

قومی -