فلم ’’ہو من جہاں‘‘ ہر لحاظ سے ایک بہترین فلم ہے، پوجا بھٹ

فلم ’’ہو من جہاں‘‘ ہر لحاظ سے ایک بہترین فلم ہے، پوجا بھٹ
 فلم ’’ہو من جہاں‘‘ ہر لحاظ سے ایک بہترین فلم ہے، پوجا بھٹ

  

ممبئی (آن لائن) پاکستانی فلم ’’ہو من جہاں‘‘ کی ریلیز کے نہ صرف پاکستانی انڈسڑی شخصیات بلکہ بالی وڈ اداکارہ اور ہدایت کارہ پوجا بھٹ بھی اس فلم کی تعریفیں کرتی نظر آئیں۔ حال ہی میں فلم ’’ہو من جہاں‘‘ کے پریمئیر کے موقع پر پوجا بھٹ کا کہنا تھا کہ فلم ’’ہو من جہاں‘‘ ہر لحاظ سے ایک بہترین فلم ہے۔ پوجا کا کہنا تھا فلم ’’ہو من جہاں‘‘ کی پروڈکشن، اداکاری اور ہدایت کاری کو دیکھ کر وہ بے حد متاثر ہوئی ہیں اور انہوں نے فلم کے ہدایت کار کو فلم کی کامیابی کی مبارک باد بھی دی۔

مزید : کلچر