انڈسٹری کی رونقیں بحال کرنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، ریما

انڈسٹری کی رونقیں بحال کرنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، ریما
 انڈسٹری کی رونقیں بحال کرنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، ریما

  

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار ریماخان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے سب کو ’’دل ‘‘سے کام کر نا ہوگا ‘میر ی کوشش ہوگی بہت جلدپاکستان واپس آکر فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے اقدامات کروں ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دروان ریماخان نے کہا کہ پاکستانی شوبز انڈسڑی میں جتنی تیزی کے ساتھ نئے لوگ اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ اگر سب دل سے کام کر یں تواس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو دوبارہ نہ صرف فعال بلکہ کامیاب بھی بنایا جا سکتا ہے ۔

مزید : کلچر