بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفرز ہیں، اداکارہ آرچنا شرما

بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفرز ہیں، اداکارہ آرچنا شرما
 بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفرز ہیں، اداکارہ آرچنا شرما

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ آرچنا شرما نے کہا ہے کہ بہت فلموں میں اداکاری کی آفر ہے لیکن میں نے کم مگر معیاری کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی لئے میں فلمیں سائن کرنے میں جلد بازی نہیں کرتی تامل فلموں میں اداکاری سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور بہت جلد شہرت حاصل کرنیکی بہت خوشی ہے لیکن میں نے ہمیشہ محنت کا سہار ا لیا ہے اور اسی لئے میں نے یہ مقام حاصل کیا ہے جسے میں برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی ۔

۔

جبکہ مستقبل میں تامل فلموں کے ساتھ ساتھ میں ہندی فلموں میں بھی فن کا مظاہر ہ کروں گی ۔

مزید : کلچر