اب تک جتنا بھی کام کیا ہے شائقین نے بہت پسند کیا،ریمی سین

اب تک جتنا بھی کام کیا ہے شائقین نے بہت پسند کیا،ریمی سین
 اب تک جتنا بھی کام کیا ہے شائقین نے بہت پسند کیا،ریمی سین

  


ممبئی(نیٹ نیوز)بھارتی اداکارہ ریمی سین نے کہا ہے کہ میں نے اب تک جتنا بھی کام کیا ہے شائقین نے بہت پسند کیا ہے اور میری آنے والی فلمیں بھی شائقین کو پسند آئے گی میں اس وقت دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور ان سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ریمی سین نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں صرف ایسا کام کروں جس کو شائقین کی جانب سے پذیرائی ملے معیاری کام ہی میری اولین ترجیح ہے۔

مزید : کلچر