بادشاہ کی طرح زندگی گزاروں گا ٗ رونالڈو

بادشاہ کی طرح زندگی گزاروں گا ٗ رونالڈو

میڈرڈ(این این آئی) کرسچیانو رونالڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنا کیریئر ختم ہونے کے بعدایک بادشاہ کی طرح جیئیں گے۔ریال میڈرڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے رونالڈو نے کھیل کو خیر آباد کہنے کے بعد کوچ بنائے جانے کا خیال مسترد کر دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی