صحافی محمد اقبال کمبوہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

صحافی محمد اقبال کمبوہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور( نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور دوسرے رہنماؤں مفتی محمد حسیب قادری ، مولانا محمد اکبر نقشبندی ، صاحبزادہ معاذ المصطفیٰ اور حاجی رانا شرافت علی قادری نے صحافی محمد اقبال کمبوہ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ وہ محمد اقبال کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4