مسلم لیگ (ن) نے قومی وسائل کا رخ عوام کیجانب پھیر دیا ہے ،میاں مشتاق

مسلم لیگ (ن) نے قومی وسائل کا رخ عوام کیجانب پھیر دیا ہے ،میاں مشتاق
 مسلم لیگ (ن) نے قومی وسائل کا رخ عوام کیجانب پھیر دیا ہے ،میاں مشتاق

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان) مسلم لیگ (ن )کے کونسلر میاں مشتاق احمد نے کہا مسلم لیگ (ن) نے قومی وسائل کا رخ عوام کی طرف پھیر دیا ہے ۔ ملک کو ترقی خوشحالی کی طرف گامزن کرنا مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک عزیز اور خوشحالی کی طرف گامزن ہے ملک بھر میں تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ ملک کی ترقی میں رکاوٹ کھڑی کرنے والے عوام سے ہرگز مخلص نہیں ہو سکتے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4