وزیراعلیٰ شہبازشریف کا وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ...

لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے وہاڑی کے قریب لڈن روڈ کوٹ پل پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید : صفحہ آخر