نشتر کا لو نی ،ایک اورڈاکوکی پراسرارہلاکت معمہ بن گئی

نشتر کا لو نی ،ایک اورڈاکوکی پراسرارہلاکت معمہ بن گئی

لا ہور (خبر نگا ر )نشتر کا لو نی سے ملنے والی نعش کو پولیس نے پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردیا ۔ ور ثا ء نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ ایک روز قبل پو لیس نے فیضا ن کو حرا ست میں لیا تھا اور اسے قتل کردیا ، جبکہ پو لیس کا کہنا ہے کہ فیضا ن ر یکا رڈ یا فتہ ملزم ہے لیکن نا معلوم افرا د کی فا ئر نگ سے قتل ہواہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کا ہنہ کا ر ہا ئشی 24سا لہ فیضا ن جس کی اتوار کے روز نشتر کا لو نی کے کھیو ں سے نعش ملی تھی جسے پو لیس نے پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیا تھا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ فیضا ن عا دی مجر م تھا اور اسے نا معلوم افرا د نے قتل کیا جس کی تفتیش جا ر ی ہے ، جبکہ فیضا ن کے ور ثا ء کا کہنا ہے کہ ہفتے کی شام کو سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکار گھر آئے اور فیضان کو ساتھ لے گئے جس کے بعد اس کی لاش ملی۔ور ثا ء نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ پو لیس اہلکا رو ں نے فیضا ن کو قتل کیا ہے اور نعش کھیتو ں میں پھنک کر فرا ر ہو گئے تھے ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی ہے ۔

مزید : علاقائی