با دامی با غ،گیس لیکیج کے باعث متاثرہ شہریوں کی تعداد50سے زائدہوگئی

با دامی با غ،گیس لیکیج کے باعث متاثرہ شہریوں کی تعداد50سے زائدہوگئی

لا ہور (کرائم رپورٹر)با دامی با غ میں گیس کی لیکیج سے پچا س سے زائد افر اد متا ثر ہو گئے ،ضلعی انتظا میہ نے فیکٹر ی کو سیل کر دیا۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ با دامی با غ کے علا قہ کھو کھر روڈ پر واقع عر فا ن سٹیل ملز میں گیس سلنڈ ر میں لیکیج کے با عث شہر یو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ا ۔اس واقع سے 50سے زائد افر اد متا ثر ہو ئے جنھیں طبعی امد اد کیلئے مقا می ہسپتا ل میں پہنچا یا گیا وہا ں پر مو جو د شہر یو ں کا کہنا ہے کہ ان کے علا قے میں گیس کی لیکیج معمو ل کی با ت ہے ،جس پر ضلعی انتظا میہ نو ٹس نہیں لیتی جبکہ اس با ر ضلعی انتظا میہ نے فیکٹر ی کو سیل تو کر دیا ہے لیکن اس طر ح کے واقعا ت کی روک تھا م کیلئے کچھ نہیں کیا جا تا ۔پو لیس نے ضلعی انتظا میہ کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔واضح رہے کہ اس واقعہ سے قبل دو با ر پہلے بھی گیس لیکیج کے واقعے رونما ہو چکے ہیں۔

مزید : علاقائی