گھریلو جھگڑے کی رنجش پر شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈالکر خودکشی کرلی

گھریلو جھگڑے کی رنجش پر شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈالکر خودکشی کرلی

ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )گھریلو جھگڑے کی رنجش پر ایک شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاؤں مچھوڑا سارنگ کی رہائشی شادی شدہ خاتون فرزانہ بی بی کا اپنے گھر میں معمولی جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے گلے میں ڈوپٹے کا پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔

مزید : علاقائی