شرجیل میمن نے وطن واپسی پر ممکنہ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی

شرجیل میمن نے وطن واپسی پر ممکنہ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست ...
شرجیل میمن نے وطن واپسی پر ممکنہ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی

  

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ سے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ممکنہ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نیب میرے خلاف انکوائری کر رہا ہے، خدشہ ہے کہ مجھے وطن واپسی پر گرفتار کر لیا جائے گا، اس لئے متعلقہ حکام کو میری گرفتاری سے روکا جائے اور میرا نام بھی ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے، شرجیل میمن کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے نیب اور متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔

مزید : کراچی