شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں:عالیہ بھٹ

شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں:عالیہ بھٹ
شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں:عالیہ بھٹ

  

ممبئی(این این آئی) اداکار شاہ رخ خان پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں۔یہ بات عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہی۔ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ کم عمری میں کئی بار شاہ رخ خان کی فلم کے گانے ’یہ لڑکا ہے دیوانہ‘ اور ’کوئی مل گیا‘ پر ڈانس کرتی تھیں، انھوں نے کہا کہ شاہ رخ خان کے گانوں پر ڈانس کرنا ہی میری تھراپی ہے اور جب تک ان کے گانے میرے پاس ہیں، مجھے کسی ماہر نفسیات کی ضرورت نہیں۔ اپنی گزشتہ فلم ’شاندار‘ کی ناکامی کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ فلم کی ناکامی سے سیکھتے ہوئے اپنیآئندہ فلموں پر زیادہ محنت کروں گی۔

مزید : تفریح