جعلی ڈگری کیس، سی ڈی اے کے سابق انسپکٹر سید کامران شاہ عدالت پیش، سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

جعلی ڈگری کیس، سی ڈی اے کے سابق انسپکٹر سید کامران شاہ عدالت پیش، سات روزہ ...
جعلی ڈگری کیس، سی ڈی اے کے سابق انسپکٹر سید کامران شاہ عدالت پیش، سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سی ڈی اے کے سابق انسپکٹر سید کامران شاہ کا 7 سات روزہ ریمانڈ دینے کی استدعا کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ڈی نے انسپکٹر سید کامران شاہ کو سینئر سول جج ویسٹ عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو اینٹی کرپشن سرکل کے سب انسپکٹر غلام رسول نے نجی بینک سے گرفتار کیا۔

سید کامران شاہ نے شعبہ انورسٹمنٹ میں جعلی ڈگری پر ایک سال 6 ماہ نوکری جبکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے افسروں نے ملزم کو بی کام کی جعلی ڈگری بنا کر دی۔ ایف آئی اے نے عدالت سے استدعا کی کہ دیگر ملوث افسروں کی گرفتاری کیلئے سات دن کا ریمانڈ دیا جائے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں