ایف آئی اے کی لاہور میں کاررائی، 4انسانی سمگلرز، ایک اشتہاری گرفتار

ایف آئی اے کی لاہور میں کاررائی، 4انسانی سمگلرز، ایک اشتہاری گرفتار
ایف آئی اے کی لاہور میں کاررائی، 4انسانی سمگلرز، ایک اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کے دوران 4 انسانی سمگلرز اور ایک اشتہاری کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والے انسانی سمگلرز میں اسلم، سلمان، تصور اور عرفان شامل ہیں۔

مزید :

لاہور -