زین قتل کیس میں بری ہونے والے مصطفی کانجو کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

زین قتل کیس میں بری ہونے والے مصطفی کانجو کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
زین قتل کیس میں بری ہونے والے مصطفی کانجو کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) زین قتل کیس میں بری ہونے والے مصطفی کانجو کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ وارنٹ ناجائز اسلحے کے مقدمے میں پیش نہ ہونے پر جاری کئے گئے ہیں۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ زین قتل کیس سے بریت کے بعد مصطفی کانجو کا کوئی پتا نہیں جس پر عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔

مزید : لاہور