لاہور ہائیکورٹ نے سکھ رہنماءمستان سنگھ کی ضمانت منظور کر لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سکھ رہنماءمستان سنگھ کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مستان سنگھ کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

مزید : لاہور