سیف گیمز کے ٹرائلز کے دوران ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے

سیف گیمز کے ٹرائلز کے دوران ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے
سیف گیمز کے ٹرائلز کے دوران ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سیف گیمز کے ٹرائلز کے دوران ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے ۔سماءنیوز کے مطابق اسپورٹس بورڈ کے جمنازیم ہال میں ریسلنگ ٹیم کے ٹرائلز ہو رہے تھے کہ اس دوران کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے لڑائی میں بدل گئی ۔بتایا گیا ہے کہ وہاں موجود انتظامیہ نے کافی بیچ بچاﺅ کرانے کی کوشش کی لیکن یہ پہلوان آپس میں گھتم گتھا رہے ۔

مزید :

کھیل -