چین کی ہیپی ویلی میں پہاڑ کی چٹان کے ساتھ لٹکتااچھوتاریسٹورنٹ

چین کی ہیپی ویلی میں پہاڑ کی چٹان کے ساتھ لٹکتااچھوتاریسٹورنٹ
چین کی ہیپی ویلی میں پہاڑ کی چٹان کے ساتھ لٹکتااچھوتاریسٹورنٹ

  

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو دنیا میں بہت سے عجوبات ہیں اور جوں جوں سائنس ترقی کرتی جارہی ہے نت نئے تجربات بھی ہوتے رہتے ہیں لیکن دنیا کے برعکس چین میں کچھ نیا اور اچھوتا ہی دیکھنے کو ملتا ہے ۔

آئی لائیک ڈاٹ کام کے مطابق چین کے صوبے ہیوبی کے شہر یچانگ کے 12کلو میٹر شمال میں واقع”کلف ہینگنگ ریسٹورنٹ “یعنی پہاڑ کی سائیڈ پر لٹکتا ریسٹورنٹ نہ صرف چینی شہریوں بلکہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی بنتا ہے ۔ زیلنگ جارج کی ہیپی ویلی میں پہاڑ کی چٹان کے ساتھ لٹکتے فینگ ونگ ریسٹورنٹ پر قدم رکھنے والے بہادر مہم جوﺅں کو یہ ریسٹورنٹ سانس روک لینے والا قدرتی منظر بھی پیش کرتا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس