رینجرز کی اورنگی ٹاﺅن میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے اورنگی ٹاﺅن میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں۔ رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔