بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفترخارجہ کے ڈی جی جنوبی ایشیاسے ملاقات، سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخوں پر تبادلہ خیال

بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفترخارجہ کے ڈی جی جنوبی ایشیاسے ملاقات، ...
بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفترخارجہ کے ڈی جی جنوبی ایشیاسے ملاقات، سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخوں پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے دفترخارجہ کے ڈی جی جنوبی ایشیاسے ملاقات کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ سطح مذاکرات کی تاریخوں پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے بعد بھارت پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات موخر کرنے کی سوچ رہا ہے

مزید : اسلام آباد