ذوالفقار علی بھٹو کی شخصیت پاکستان میں اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے:مجیب الرحمن شامی

ذوالفقار علی بھٹو کی شخصیت پاکستان میں اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے:مجیب ...
ذوالفقار علی بھٹو کی شخصیت پاکستان میں اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے:مجیب الرحمن شامی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار مجیب الرحمن شامی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی شخصیت پاکستان میں اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے بھٹو کا نام نہیں نکالا جا سکتا۔ انہوں نے پاکستان کیلئے کافی اچھے کام کئے۔ پیپلز پارٹی میں اس وقت کافی ٹوٹ پھوٹ ہے ایسا وقت کئی جماعتوں پر آتا ہے لیکن یہ جماعت اب بھی پاکستان کی بہت بڑی جماعت ہے۔

مزید : لاہور