جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے کنڈ ے غر میں کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر رحمت اللہ کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل 92نیوز کے مطابق گرفتار دہشت گرد کراچی میں پولیس اور رینجرز پر حملوں میں بھی ملوث تھا ۔

مزید :

کراچی -