لاہورمیں ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ، علامہ اقبال ایئر پورٹ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ،ایئرپورٹ ذرائع

لاہورمیں ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ، علامہ اقبال ایئر پورٹ پر سیکیورٹی ہائی ...
لاہورمیں ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ، علامہ اقبال ایئر پورٹ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ،ایئرپورٹ ذرائع

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور ائیر پورٹ کی حدود میں اے ایس ایف کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے حضرات ٹکٹ دکھا کر ایئر پورٹ کی حدود میں داخل ہو سکیں گے۔دوسری جانب پولیس نے بھی ایئر پورٹ کے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور وہاں رہائش پذیر افراد کے شناختی کوائف چیک کیے

مزید : لاہور