سرفرازاحمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں100 شکارمکمل کرلئے

سرفرازاحمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں100 شکارمکمل کرلئے

لاہور(اے این این)پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں، انہوں نے وہاب ریاض کی گیند پر حریف اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کیچ تھام کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ اس سے قبل انہوں نے 32 ٹیسٹ میچز میں 82 کیچز اور 17 سٹمپس کئے تھے، وارنر کے بعد عثمان خواجہ اور سمتھ کو پویلین بھیجنے میں معاونت کی، ان کے مجموعی شکار 102 ہوچکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...