ٹیکنیکل ڈرافٹسمین ایسوسی ایشن کی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ٹیکنیکل ڈرافٹسمین ایسوسی ایشن کی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور(پ ر)آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈ ریشن پنجاب کے چیئرمین حاجی محمد نواز اعوان ،صدر پنجاب رانا علی اصغر، صدر لاہور ڈویژن محمد معصوم، جنرل سیکرٹری پنجاب محمود مختار چشتی ،جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن میاں بشارت حسین،رانا مظہراقبال پریس سیکرٹری نے پریس کلب کے نو منتخب صدر شہباز میاں اور ان کے پینل کے دیگر عہدیداروں کو کامیابی کی مبارکبادپیش کی۔انہوں نے کہا کہ شہباز میاں کا دوبارہ واضح اکثریت سے صدر منتخب ہونا صحافی برادری کاان پر اعتماد اور ان کا صحافی برادری کے لیے خدمات کا اعتراف ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں صحافیوں کی خدمت نئے عزم اور ولولے سے جاری رکھیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...