کرپشن کہانی کا ڈراپ سین دور نہیں قریب ہے،ڈاکٹر شاہد صدیق

کرپشن کہانی کا ڈراپ سین دور نہیں قریب ہے،ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (نمائندہ خصوصی)سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق نے طلال چوہدری کی پر یس کانفر نس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کر یشن کہانی کا ڈراپ سین دور نہیں قر یب ہے، سچ قوم کے سامنے آ چکاہے ملکی دو لت لو ٹی ہی نہیں گئی بلکہ بے در دی سے قو می خزانہ کا صفایا کیا گیا جس کا بہر حا ل( ن )لیگ کو حساب دینا ہو گا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپر یم کور ٹ کہہ چکی ہے کہ نیب کے زیر سا یہ کر یشن ما فیا ملک کو لو ٹنے میں سر گرم ہے جب نیب جیسا ادارہ لو ٹی دو لت وا پس لانے کے اقدام کی بجائے حکمرانو ں کا دفاع کرے گا تو پھر انصا ف کی کس سے تو قع رکھی جائے ؟ ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...