سی سی پی او آ فس کی بلڈنگ کو گر ا کر 6 منزلہ ٹاورتعمیر کر نے کا فیصلہ

سی سی پی او آ فس کی بلڈنگ کو گر ا کر 6 منزلہ ٹاورتعمیر کر نے کا فیصلہ

لاہور(وقائع نگار)بم دھما کے کی وجہ سے خستہ ہو نے والی سی سی پی او آ فس کی عما ر ت کو گر ا کر نئی عما رت تعمیر کر نے کا فیصلہ کیا گیا ۔جبکہ ڈی آ ئی جی اآ پر یشن آ فس کو بھی 6منز لہ ٹا ور تعمیر کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ سی سی پی اواورڈی آئی جی آفس کوازسرنوتعمیرکرنے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ڈی آئی جی آ پر یشن آفسکومسمار کرکے6منزلہ ٹاورمیں تبدیل کیاجائیگا۔بتایاگیاہے کہ سی سی پی اوآفس کوپنجاب پولیس کمانڈاینڈکنٹرول سینٹرکی طرزپربنانے پرغورکیاجارہاہے جبکہ ڈی آئی جی آفس میں افسرزبلاک،میس،آئی ٹی بلاکس سمیت پبلک ویٹنگ ایریا بنایا جائے گا ۔بلڈنگ ڈیپار ٹمنٹ نیدونوں دفاتر کو نئے سرے سے تعمیر کر نیکی منظوری دیدی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...