لاہورکی نجی یونیورسٹی کا طالب علم پرُ اسرارطور پر لاپتہ ہوگیا

لاہورکی نجی یونیورسٹی کا طالب علم پرُ اسرارطور پر لاپتہ ہوگیا

لاہور(وقائع نگار) لاہور کی نجی یونیورسٹی کا طالب علم پرُ اسرارطور پر لاپتہ ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق عبید اللہ لودھی والد عبدالرزاق لمز کا طالب علم ہے جوگزشتہ چند روزسے یونیورسٹی سے پرُاسرار طور پر لا پتہ ہوگیاہے ۔ عبید اللہ کا تعلق ماڈل ٹاؤن لاہور سے ہے۔ عبیداللہ لودھی کے دوستوں اور ورثا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتاہے کہ کسی نے اغواکرلیا ہو۔

مزید : علاقائی


loading...