عرس حضرت خواجہ غلام فرید کے موقع پر راجن پور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں کل عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
راجن پور،مٹھن کوٹ،رحیم یار خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار،بیورو نیوز)عرس حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے موقع پر راجن پور اور رحیم (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
یار خان کے ڈپٹی کمشنرز نے دونوں اضلاع میں کل6جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔چھ جنوری کو ضلع بھر کے سرکاری دفاتر سکولز ودیگر ضلعی محکمے بند رہیں گے یہ تعطیل ضلع کی ریو نیو حدود میں ہوگی اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔