جنرل اسسٹنٹ ریونیو طلحہ سعید نے سب رجسٹرار سٹی کے عہدے کا چارج لے لیا

جنرل اسسٹنٹ ریونیو طلحہ سعید نے سب رجسٹرار سٹی کے عہدے کا چارج لے لیا

ملتان(نمائندہ خصوصی)جنرل اسسٹنٹ ریونیو محمد طلحہ سعید نے گزشتہ روز سب رجسٹرار کے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کردیا(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

۔انہوں نے واضح کہا کہ رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی ناقابل برداشت ہوگی۔

طلحہ سعید چارج

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...