غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن،2لینڈ سب ڈویژن،26دکانیں مسمار

غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن،2لینڈ سب ڈویژن،26دکانیں مسمار

ملتان(نمائندہ خصوصی)ایم ڈی اے کی ایک خصوصی ٹیم نے گزشتہ روز غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے2لینڈ سب ڈویژنز،26دکانیں مسمار اور ایک مکان سیل کردیا قبل ازیں ایم ڈی اے کی ٹیم نے موضع ٹبہ سعود پور میں شری شاہ کے نزدیک لینڈ سب ڈویژنز احمد گارڈن اور (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

چوک ناگ شاہ کے قریب الحمد سٹی کے گیٹ،چار دیواری اور انفراسٹرکچر مسمار کردیا۔عسکریہ بائی پاس کے قریب26کمرلشلائزیشن کی خلاف ورزی کرنے پر26دکانیں،چوک ناگ شاہ پر4 دکانیں اورشجاع آباد روڈ پر1دکان اور چار دیواری مسمار کردی۔جبکہ ملتان بائی پاس روڈ پر1دکان اور چار دیواری مسمار کردی جبکہ ملتان بائی پاس روڈ پر زیر تعمیر مکان سیل کردیا۔ایم ڈی اے کی جانب سے یہ آپریشن جاری رے گا۔

تعمیرات آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...