طیب حفیظ چیمہ بٹالین کمانڈر (7) پنجاب کانسٹیبلری لاہور تعینات

طیب حفیظ چیمہ بٹالین کمانڈر (7) پنجاب کانسٹیبلری لاہور تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے تقرری کے منتظر، طیب حفیظ چیمہ کو بٹالین کمانڈر (7) پنجاب کانسٹیبلری لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

طیب حفیظ چیمہ

مزید : صفحہ آخر


loading...