کراچی:لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ،1 ملزم ہلاک

کراچی:لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ،1 ملزم ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔بدھ کے روز لیاری سنگولین وچھانی محلے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مارے جانے والے ملزم کا تعلق عزیرگروپ سے تھا۔پولیس کے مطابق ،ہلاک ملزم پولیس اہلکارپرویزکے قتل میں بھی ملوث تھا،جس کے قبضے سے اسلحہ،دستی بم اورمنشیات برآمد کرلی گی۔