عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچائیں گے ،ناظم ایوب خان

عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچائیں گے ،ناظم ایوب خان

مردان ( بیورورپورٹ) تحصیل ناظم محمد ایوب خان نے کہاہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کے لئے ٹی ایم اے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ تحصیل کونسل کے ترقیاتی فنڈ سے شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ جارہی ہے جس کی تکمیل سے عوامی مسائل میں کمی آئے گی۔وہ گڑھی کپورہ میں شامکو تا جبہ سڑک کی افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔تقریب سے تحصیل نائب ناظم مشتاق سیماب ،تحصیل کونسلر فدا خان اور مولانا محمد امین جان نے بھی خطاب کیا۔محمد ایوب خان نے کہاہے کہ ٹی ایم اے مرد ان اپنے محدود وسائل میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات پہنچانے کے لئے سرگرم عمل ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...