ما سٹر سعید الر حمن کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

ما سٹر سعید الر حمن کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

شیرگڑھ ( نامہ نگار)لو ند خوڑ شا ہ ڈھنڈ کے رہا ئشی ما سٹر سعید الر حمن کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو بعد از نماز جنازہ ان کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی ان کی رسم قل آج بروزجمعرات شاہ ڈھنڈ میں ادا کی جا ئے گی وہ لو ند خوڑ کالج کے لا ئبریرین ممتاز شاعر رخسار خان اور ما سٹر فلک نا ز کی بھی بہن تھی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...