شاہ سلمان کی دعوت پر علماءکا 20رکنی وفد سعودی عرب روانہ، عمرہ ادا کرے گا

شاہ سلمان کی دعوت پر علماءکا 20رکنی وفد سعودی عرب روانہ، عمرہ ادا کرے گا
شاہ سلمان کی دعوت پر علماءکا 20رکنی وفد سعودی عرب روانہ، عمرہ ادا کرے گا

  


لاہور( ویب ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر مختلف مسالک پر مشتمل علماءکا 20 رکنی وفد مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی قیادت میں سعودی عرب روانہ ہوگیا ،سعودی عرب اسلامک افیئر کے ڈائریکٹر عبد الرحمن الصائم نے انہیں ائر پورٹ سے الوداع کیا۔ علماءکا وفد سب سے پہلے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کرے گا ، بعد ازاں مدینہ منورہ میں روضہ الرسولﷺ پر حاضری دے گا۔

مزید : لاہور


loading...