پی ٹی آئی کے وکیل نے حسن،مریم اور کلثوم نواز کے انٹرویوعدالت میں پیش کردیئے

پی ٹی آئی کے وکیل نے حسن،مریم اور کلثوم نواز کے انٹرویوعدالت میں پیش کردیئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پانامہ کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے شریف فیملی کے تین انٹرویوز عدالت میں پیش کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ان میں حسن نوازنے نومبر1999میں بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں انٹرویودیا۔مریم نواز نے 8 نومبر 2011 ءکو جیو کے پروگرام ’لیکن‘میں انٹرویو دیا۔جبکہ وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کا سنہ2000 ءمیں گارڈین اخبار کو دیا گیا انٹرویو بھی عدالت میں پیش کیا گیا۔

مزید : قومی


loading...