بلاول اور آصف زرداری ایک ہی انتخابی نشان’ تیر‘ پر ضمنی انتخاب لڑیں گے ،ترجمان بلاول ہاﺅس

بلاول اور آصف زرداری ایک ہی انتخابی نشان’ تیر‘ پر ضمنی انتخاب لڑیں گے ...
بلاول اور آصف زرداری ایک ہی انتخابی نشان’ تیر‘ پر ضمنی انتخاب لڑیں گے ،ترجمان بلاول ہاﺅس

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری ایک ہی انتخابی نشان’ تیر ‘پر ضمنی انتخاب لڑیں گے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بلاول ہاﺅس کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بلاول اور آصف علی زرداری کے الگ الگ نشانوں پر انتخاب لڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن کو ایک ہی نشان پر الیکشن لڑنے کی درخواست دیں گے۔ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ٹو میں ہوا تھا۔

مزید : قومی


loading...