سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ڈھائی لاکھ روپے سے بھرا بیگ لوٹانے پر پورٹر کو نقد انعام اور تعریفی سند دینے کا اعلان

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ڈھائی لاکھ روپے سے بھرا بیگ لوٹانے پر پورٹر کو نقد ...
سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ڈھائی لاکھ روپے سے بھرا بیگ لوٹانے پر پورٹر کو نقد انعام اور تعریفی سند دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈھائی لاکھ روپے سے بھرا بیگ لوٹانے پر پورٹر کو نقد انعام اور تعریفی سند دینے کا اعلان کیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق سی ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈھائی لاکھ روپے سے بھرا بیگ لوٹانے پر پورٹر(قلی) کو نقد انعام اور تعریفی سند دینے کا اعلان کیا ہے،ترجمان سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ پورٹرکو پارکنگ ایریا سے رقم سے بھراشاپربیگ ملا جس میں اڑھائی لاکھ روپے تھے،ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پورٹر نے یہ شاپر بیگ سول ایوی ایشن انتظامیہ کے حوالے کیا جو اس کے مالک کو لوٹا دیا گیا ہے۔

اپوزیشن کا کام ثبوت دینا نہیں ، نشاندہی کرنا ہے ، نوازشریف نے سچ بولا ، کرپشن کاپیسہ کوئی اپنے نام پر نہیں رکھتا : عمران خان

مزید :

لاہور -